|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2015-12-18 |
(eNews.pk) -
Traders Stage Sit-In in spport of Sindh Rangers in Karachi. Sindh Assembly was locked down as traders staged a protest sit-in outside the building against the resolution curtailing Rangers powers in Karachi. A heavy contingent of police was deployed inside and outside the Sindh Assembly building ahead of the protest.

|
|
کراچی کی ایک تاجر تنظیم نے رینجرزکے اختیارات میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔تاجررہنماؤں کا کہنا تھا کہ رینجرز کو کراچی آپریشن کیلئے پہلے جیسے اختیارات نہ دیے گئے تو گورنر راج اور آئینی دائرے میں فوج کا خیر مقدم کریں گے۔ رینجرز کی حمایت اور ان کے اختیارات میں کمی کے خلاف سندھ اسمبلی تک احتجاجی مظاہرہ پاکستان چوک سے شروع ہوا۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ مکمل امن کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گردی کی جڑ کو اکھاڑا جائے ورنہ خدشہ ہے کہ شہر میں پھر بد امنی ہو جائے گی۔تاجروں کے مطابق سہولت کاروں کی گرفتاریوں کیلئے مجرموں سے پوچھا جائے گا تو معاملہ خراب ہو گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Traders Stage Sit-In In Support of Rangers
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
|
14:06
|
ایف بی آر نے بورڈ ان کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا
|
|
Enews.pk