|
Updated: July 5, 2025 |
Published: 2015-01-20 |
(eNews.pk) -
The sale of mobile phone Sims in Sindh against law enforcement crackdown in the reconstruction of bio-metric authentication for mobile phone Sims are having difficulties. Cellular companies with customer service and sales of new connections to successfully complete the process of confirming in Sims face many difficulties.

|
|
سندھ میں موبائل فون سمز کی فروخت کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کریک ڈاؤن کے سبب موبائل فون سمز کی ازسرنو بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ سیلولر کمپنیوں کو نئے کنکشنز کی فروخت کے ساتھ کسٹمر سروس اور سمز کی تصدیق کے عمل کو کامیابی سے مکمل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ کے بیشتر شہروں میں سیلولر کمپنیوں کے فرنچائزز اور سیل پوائنٹس کے خلاف غیراعلانیہ کریک ڈاؤن شروع کررکھا ہے جس میں بائیومیٹرک نظام سے تصدیق کے بعد نئے کنکشنز فروخت کرنے والوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Many difficulties on biometric identification
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
|
14:06
|
ایف بی آر نے بورڈ ان کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا
|
|
Enews.pk