|
Updated: August 15, 2025 |
Published: 2017-07-07 |
(eNews.pk) -
Inflation rates has reached to 4.16 for the year 2016 -2017 which was limited to 2.86 for the year 2015 – 16.

Chief statistic Asif Bajwa has told while addressing to the press conference the rate of inflation remained 4.16% in last financial year whereas compared to June 2016 this rate increases up to 3.93% in 2017.
Decrement of 0.41% observed in the rate of inflation as compared to May.
According to him the rates of bananas 29.29 % , apple 9.79% , tomatoes 9.41 % , potatoes 8.25 % , and eggs 4.46 % increased in June 2017 as compared to May whereas the rates of plum 30.95 % , Lemon 17.47 % , Bitter gourd 9.80 % , Garlic 7.77 % decreased.
|
|
کراچی / اسلام آباد: ملک میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح مالی سال 2016-17کے دوران بڑھ کر 4.16 فیصد تک پہنچ گئی جو مالی سال 2015-16کے دوران2.86 فیصد تک محدود تھی جبکہ جون 2017میں افراط زر کی شرح
سال بہ سال 3.19 فیصد سے بڑھ کر 3.93 فیصد ہوگئی۔
چیف شماریات آصف باجوہ نے پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال مہنگائی کی شرح 4.16 فیصد رہی اور جون 2016 کے مقابلے میں جون 2017 میں مہنگائی کی شرح میں 3.93 اضافہ ہوا، ایک سال میں دالیں، تازہ سبزیوں اور ادویہ کے نرخ بڑھ گئے، مئی کے مقابلے میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں 0.41فیصد کمی دیکھی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ مئی کے مقابلے میں جون 2017 میں کیلے کی قیمتوں میں 29.29 فیصد ،سیب 9.79 فیصد، ٹماٹر 9.41 فیصد، آلو 8.25 فیصد اور انڈے کے نرخ 4.46 فیصد بڑھ گئے جبکہ آلو بخارے کی قیمت میں 30.95 فیصد، لیموں 17.47فیصد، کریلا 9.80 فیصد ، لہسن 7.77فیصد اور پیاز کی قیمت میں 7.17 فیصد کمی ہوئی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
|
14:06
|
ایف بی آر نے بورڈ ان کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا
|
|
Enews.pk