|
Updated: July 6, 2025 |
Published: 2015-10-17 |
(eNews.pk) -
The All Pakistan Textile Mills Association (APTMA) Punjab Zone will do protest against the Punjab government if relief package not announced today. Addressing a press conference in Lahore, Chairman APTMA Punjab, Amir Fayaz said that if Punjab government not accept their demands the mills will remain closed. He also said that, to fulfilled the shortage of gas & electricity are their legal demands.

|
|
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردارکیا ہےکہ آج ٹیکسٹائل ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا گیا تو غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا۔ آپٹما ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین آپٹما پنجاب عامرفیاض نے امید ظاہر کی کہ آپٹما کے مطالبات مان لیے جائیں گے ورنہ ملوں کا مزید چلنا ممکن نہیں رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت سے یارن کی درآمد پر پابندی، بجلی ٹیرف میں کمی اورڈیوٹیوں کا خاتمہ انکے جائز مطالبات ہیں ، اب ملیں بند ہوئیں تو لاکھوں افراد کا روز گار بھی ختم ہو جائے گا ۔
|
|
|
Post your comments regarding: APTMA do strike if relief package not announced
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
|
14:06
|
ایف بی آر نے بورڈ ان کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا
|
|
Enews.pk