|
Updated: July 10, 2025 |
Published: 2015-12-30 |
(eNews.pk) -
National Electric Power Regulatory Authority ( NEPRA) has approved reduction in power tariff by Rs 2.06 per unit for the month of November. NEPRA took up for hearing application filed by Central Power Purchasing Agency (CPPA) seeking reduction in power tariff for the said. During the course of hearing, NEPRA curtailed the tariff by Rs 2.06 per unit against fuel adjustment surcharge for the month of November keeping in view statistics presented by CPPA. According to NEPRA the reduction in tariff will not be applicable to consumers of K-Electric and domestic consumers using upto 300 units electricity per month.

|
|
نیپرا نے نومبر کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین نیپرا نے کہا کہ بجلی سستی کرنے سے صارفین کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا، وزیر اعظم کی طرف سے 3 روپے بجلی سستی کرنے کے اعلان پر سماعت فروری میں کریںگے۔ سی پی اے کی طرف سے بجلی کی قیمت میں 1روپے 98پیسے کمی کی سفارش کی گئی تھی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ’’کے الیکٹرک‘‘ کے کسی صارف پر نہیں ہوگا جبکہ بجلی کی دیگر تقسیم کار کمپنیوں کے ان صارفین پر بھی نہیں ہوگا جو ماہانہ 300یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
|
14:06
|
ایف بی آر نے بورڈ ان کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا
|
|
Enews.pk