|
Updated: July 29, 2025 |
Published: 2015-11-05 |
(eNews.pk) -
Liquefied Petroleum Gas (LPG) marketing companies have increased price of LPG by 8 rupees per kile garm following increase in import duty and its demand. Chairman LPG Distributions Association, Irfan Khokhar said price of domestic cylinder is hiked by Rs 100 and commercial cylinder by Rs 400. Irfan Khokhar said the new price of LPG in Karachi would be Rs 85 per kg with domestic cylinder at Rs 970.

|
|
ایل پی جی مارکٹینگ کمپنیوں نےدرآمدی ڈیوٹی اورطلب میں اضافے کو جواز بناتےہوئے ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ کر دیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن عرفان کھوکھرنےبتایاکہ ایل پی جی کےگھریلوسلنڈرکی قیمت میں 100 روپےجبکہ کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 400 روپےفی سلنڈر اضافہ ہوگیاہے،جس کے بعد ایل پی جی کی لاہورمیں قیمت90 روپے،کراچی میں 85 روپے،جنوبی پنجاب میں 100 اور شمالی علاقہ جات میں 120 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔ عرفان کھوکھر کاکہناتھاکہ ایل پی جی کی درآمد پر6 فی صد انکم ٹیکس لاگوکر دیا گیا ہے جس کا بوجھ صارفین پر ڈالا جا رہا ہے،اوگرا اس کا نوٹس لیتےہوئےقیمت کو مزید بڑھنے سےروکے۔
|
|
|
Post your comments regarding: LPG price up by 8 rupees per kile garm
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
|
14:06
|
ایف بی آر نے بورڈ ان کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا
|
|
Enews.pk