|
Updated: August 18, 2025 |
Published: 2014-09-06 |
(eNews.pk) -
Federal Board of Revenue Board Council on Wednesday approved the 2014 Audit Policy and the British Department for International Development (DFID), the increase in economic stability and growth program, expected to receive approval 's. Tariq Bajwa chaired by FBR Chairman Board of the Council The audit policy, which will be approved under the 2014 tax filing income tax return for 2013 Air taxpayers in the 15% tax payers through random computerized draw will be selected for audit, and those who would be selected for audit records will be checked.

|
|
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی بورڈ ان کونسل بدھ کو آڈٹ پالیسی 2014 کی منظوری دے گی جبکہ برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی(ڈی ایف آئی ڈی) کے تحت اقتصادی استحکام اور گروتھ میں اضافے کے پروگرام کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے 8 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لینے کے لیے بورڈ ان کونسل کا اجلاس 10 ستمبر کی صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے، چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کی زیر صدارت بورڈ ان کونسل کے اجلاس میں آڈٹ پالیسی 2014 کی منظوری دی جائے گی جس کے تحت ٹیکس ایئر 2013 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والے ٹیکس دہندگان میں سے 15 فیصد ٹیکس دہندگان کو بے ترتیب کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے آڈٹ کے لیے منتخب کیا جائے گا اور جو لوگ آڈٹ کے لیے منتخب ہوں گے ان کا ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: FBR Board summoned the Council meeting
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
Enews.pk