|
Updated: August 8, 2025 |
Published: 2014-08-19 |
(eNews.pk) -
The federal government split after leaving the country to allow Pakistanis to invest in the country to introduce a policy of trade laws and rules in force in the country's tribal areas in implementing the 2013 amendments to the Trade Organization Rules. In this context, the sub-committee of the Senate Commerce Committee, which prepared the report on 26 August, the Senate Commerce Committee meeting will be presented.

|
|
وفاقی حکومت نے تقسیم کے فوری بعد ملک چھوڑنے والے پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے لیے پالیسی متعارف کرانے اور ملک میں نافذ العمل ٹریڈ قوانین و رولز کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کے لیے ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی ہے جو 26 اگست کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ اس حوالے سے ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس 26 اگست کی صبح 11 بجے کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر حاجی غلام علی کی زیر صدارت منعقد ہوگا، اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Trade rules to apply in tribal areas
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
Enews.pk