Sovereign Guarantee approved

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-08-16


(eNews.pk) - The Economic Coordination Committee Neelum Jhelum Hydropower Plant Gujranwala 500 KV double circuit transmission lines to local banks to 17 billion financing facility to 'sovereign guarantee' in principle approved the Qatar LNG imports pricing summary for discussions leading to the 9-member committee following the removal of the Secretary is approved. On Friday Finance Committee, chaired by Senator Ishaq Dark held at the Prime Minister's Office. Petroleum from Pakistan Petroleum Limited 50 MW power plant data between the Secretary Petroleum instructs the PPIB, Ministry of Water and Power, NEPRA and ministry in faith, and in the next meeting of the feedback present.













ای سی سی نے 500کے وی ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن کیلئےساورن گارنٹی کی منظوری دے


اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے گوجرانوالہ تک500 کے وی ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن بچھانے کیلیے مقامی بینکوں سے17 ارب روپے کی مالی سہولت کیلیے ’’ساورن گارنٹی‘‘ کی اصولی منظوری دیدی جبکہ قطر سے ایل این جی کی درآمد کیلیے سمری قیمتوں کے تعین کیلیے بات چیت کرنیوالی 9 رکنی کمیٹی میں سے سیکریٹری قانون کو نکالنے کے بعد منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس جمعے کو وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکی زیر صدارت وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ وزارت پٹرولیم کی جانب سے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کو50 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کے قیام کیلیے سیکریٹری پٹرولیم کو ہدایت کی گئی کہ وہ پی پی آئی بی، وزارت پانی و بجلی، نیپرا اور وزارت قانون کو اعتماد میں لیں اور آئندہ اجلاس میں ان کا فیڈ بیک پیش کریں
Post your comments regarding:
Sovereign Guarantee approved
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3