|
Updated: July 31, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
In Islamabad... The rupee value is stable. According to rupee stable there are many profits achieved by Pakistan. According to rupee stable , price of different things are less than before. But the shopkeepers give the things at the same rate.

|
|
اسلام آباد…روپیہ مستحکم ہونے سے درآمدی دالوں کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جبکہ اس کے اثرات تاحال ریٹیل سطح پر منتقل نہیں کئے جاسکے عوام ریلیف سے محروم ہیں۔کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن چئرمین انیس مجید نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قدر میں کمی کے سبب درآمد کی جانے والی دالوں کی قیمتوں 5 سے 8 فیصد تک کمی ہوئی ہے جبکہ ریٹیل سطح پر اس کے اثرات نہیں دیکھے جارہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے بھاری کرایوں اور دیگر اخراجات کی وجہ سے وہ ریٹیل سطح پر قیمتیں کم نہیں کرسکتے ۔سابق صدر کراچی چیمبر اور دالوں کے درآمدکنندہ ہارون اگر نے کہا ہے کہ ہول سیل سطح پر دالوں کی قیمتوں پر کمی کے باوجود ریٹیلرز نے دالوں کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی جس کے لئے حکومت کی جانب سے جامع پالیسی مرتب کی جائے تاکہ عوام کو فائدہ پہنچ سکے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rupee Stable
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
Enews.pk