|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
In Lahore... Lahore ...Power crisis in the country has become more intense, emission of water from the Tarbella Dam have been miner. There is many Power crisis in the country. There is more intensity in the Power crisis. There is many load-shedding problem in the whole world. Any this problem is become more and more in few days.

|
|
لاہور…ملک میں بجلی کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا،ارسا نے منگلااور تربیلا سے پانی کا اخراج کم کر دیا ہے،چشنوپ ون کا پلانٹ معمول کی مرمت کے باعث بند ہے۔ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق شارٹ فال بڑھ کر 3ہزار500میگاواٹ ہو گیا۔شہروں اور دیہات میں 12سے16گھنٹے کیلئے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 10ہزار700میگاواٹ اور طلب 14ہزار200میگاواٹ ہے،ہائیڈل کے ذریعے بجلی کی پیداوار 3ہزار400میگاواٹ ،تھرمل کے ذریعے ایک ہزار220 میگاواٹ اورآئی پی پیز کے ذریعے6ہزار80میگا واٹ ہے،ترجمان نے مزیدبتایاکہ ارسا نے تربیلا اورمنگلاڈیموں سے پانی کا اخراج کم کردیاہے،تربیلاسے پانی کااخراج47ہزار کیوسک سے گھٹاکر30ہزار کیوسک اورمنگلاسے45ہزار کیوسک سے کم کرکے30ہزار کیوسک کر دیا گیا،چشنوپ ون بھی معمول کی مرمت کیلئے بند ہے،دوسری جانب بجلی کے بحران کے باعث گرمی کے موسم میں صارفین کا براحال ہے،لاہور میں ہرگھنٹے بعد ایک گھنٹے کیلئے بجلی بند کی جا رہی ہے۔چھوٹے شہروں اور دیہات میں اور بھی برا حال ہے،جہاں 16،سولہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: In the country Power crisis becomes more intensity
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
Enews.pk