Economy is facing a serious threat: World Bank

Updated: April 20, 2024 Published: 2011-09-15


(eNews.pk) - ...









معیشت ایک بار پھر شدید خطرے سے دوچار ہے، عالمی بینک


واشنگٹن ... عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیشت ایک بار پھر شدید خطرے سے دوچار ہے، جس کے لئے امریکا،جاپان اور یورپ کو فوری طور پر سخت اقدامات کرنے ہونگے،امریکا کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی اور آئی ایم ایف کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی بینک کے سربراہ رابرٹ زولیک نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیشت کو شدید خطرات لاحق ہیں،یورپی ممالک مشترکہ کرنسی اور مشترکہ ذمہ داریوں کے ساتھ اس کا مقابلہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں،جاپان میں بھی فوری معاشی اصلاحات کی ضرورت ہے، اورامریکا کو بھی بجٹ میں بھاری خسارے کا سامناہے،ان کا کہنا تھا کہ چین کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا،یورپ کے قرض بحران اور یونان کے ڈیفالٹ نے عالمی معیشت میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔
Post your comments regarding:
Economy is facing a serious threat: World Bank
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3