|
Updated: July 27, 2025 |
Published: 2015-10-01 |
(eNews.pk) -
In Khyber Pakhtunkhwa districts Upper Dir & Chitral the three-day anti-polio campaign has been launched today. A dose of polio vaccine and vitamin A will be given to the more than two million children in both districts of Khyber Pakhtunkhwa. According to the Health officials, the polio campaign was postponed in Upper Dir due to the provincial elections whereas in Chitral polio campaign could not starts due to the flooding. Anti-polio campaign has started today in both districts.

|
|
خیبر پختونخوا کےضلع اپر دیر اور چترال میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم آج سے شروع ہو گئی ہے ۔دونوں اضلاع میں دو لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاو کی ویکسین اور وٹامن اے کی خوراک دی جائے گی۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع دیر اپر میں ضمنی انتخابات کی وجہ سے پولیو مہم ملتوی کردی گئی تھی۔ جبکہ چترال میں سیلاب کی وجہ سے پولیو مہم نہیں چلائی جاسکی۔ دونوں اضلاع میں انسداد پو لیو مہم آج سے شروع ہو گئی ہے تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ان اضلاع میں دولا کھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو ٔکے قطرے پلا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ان بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی دئیے جا ئیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Upper Dir & Chitral three-day anti-polio campaign
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk