|
Updated: August 18, 2025 |
Published: 2017-07-07 |
(eNews.pk) -
This crocodile was dangerous than the dinosaur.

Experts of Italy has told about an animal like crocodile after observing the remains of an ancient animal.
Perhaps it was a bloody animal of the era that hunts dinosaur.
Some years ago , a skull and fossils of teeth of an animal were discovered in Mudghasker whose named as “Razna”. The scalp's remains and teeth are estimated that this animal has been like a crocodile but it had been found in mudghasker 17 million years ago.
More estimates are found that Razna had a body of 23 feet long and its weight was 1760 to 2200 pounds. We can declare it larger than the crocodile. It had sharp teeth up to 15 cm which were same like the teeth of a dinosaur “ T Rex” while its skull was like a crocodile.
|
|
میلان: اٹلی کے ماہرین نے بڑے مگرمچھ جیسے ایک قدیم جانور کی باقیات کا ایک بار پھر جائزہ لے کر بتایا ہے کہ شاید یہ اپنے زمانے میں زمین پر رہنے والا سب سے خونخوار جانور تھا جو ڈائنوسار تک کا شکار کیا کرتا تھا۔
چند سال پہلے مڈغاسکر سے ایک معدوم جانور کی کھوپڑی اور دانتوں کے رکازات (فوسلز) دریافت ہوئے تھے جسے Razanandrongobe sakalavae یا مختصراً ’’رازانا‘‘ کا نام دیا گیا۔ کھوپڑی کی باقیات اور دانتوں کی بنیاد پر اندازہ لگایا گیا کہ یہ جانور کسی بہت بڑے مگرمچھ جیسا رہا ہوگا جبکہ یہ آج سے 17 کروڑ سال پہلے موجودہ مڈغاسکر کے علاقے میں پایا جاتا تھا۔
مزید تخمینہ جات سے پتا چلتا ہے کہ رازانا کی جسامت 23 فٹ تک تھی اور اس کا وزن 1760 پاؤنڈ سے 2200 پاؤنڈ تک تھا، یعنی ہم اسے ہاتھی سے بھی بڑا مگرمچھ قرار دے سکتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Dangerous Crocodile Than Dainosour
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
|
09:11
|
برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پرکام شروع کردیا
|
|
Enews.pk