|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2020-03-30 |
(eNews.pk) -
Hyderabad: A Pakistani engineer has developed a cheap portable ventilator.

Speaking to a private TV, Ali Murtaza Solangi, an engineer from the US state of California in the city of Hyderabad, Sindh, claimed that he had developed the cheapest and automatic portable ventilator designed by Pakistan Engineering. Has also shown to the Council.
He said that a portable ventilator manufactured by him would not require a doctor or technical staff to operate.
|
|
حیدرآباد: ایک پاکستانی انجینئر نے ایک سستی کار پورٹیبل وینٹی لیٹر تیار کرلیا۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ، سندھ کے شہر حیدرآباد میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے انجینئر علی مرتضیٰ سولنگی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پاکستان انجینئرنگ کے ذریعہ ڈیزائن کردہ سب سے سستا اور خودکار پورٹیبل وینٹی لیٹر تیار کیا ہے۔ کونسل کو بھی دکھایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے تیار کردہ ایک پورٹیبل وینٹیلیٹر کو کام کرنے کیلئے ڈاکٹر یا تکنیکی عملے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
|
09:11
|
برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پرکام شروع کردیا
|
|
Enews.pk