|
Updated: September 1, 2025 |
Published: 2014-05-13 |
(eNews.pk) -
This is the amazing news in which Doctors told about the papaya benefits. According to the Doctor's the use of papaya is not only use for abdominal pain. The use of papaya is also used for protect the human body. The papaya is also used for treat the cancer. And treat cancer with the use of papaya is possible.

|
|
این جی ٹی…پپیتا صرف پیٹ کی تکالیف سے ہی حفاظت نہیں کرتا بلکہ کینسر جیسے مہلک امراض سے لڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ فلوریڈا یونیورسٹی میں پپیتے کے اجزاء پر کی جانے والی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پپیتے میں ایسے جراثیم کُش اجزاء موجود ہوتے ہیں جوکینسر کے خلیات کا خاتمہ کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتے کے پتوں میں بھی ایسے جراثیم کُش اجزا موجود ہوتے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی کے کینسر سمیت جگر،لبلبہ اور پھیپھڑوں کے کینسر سے لڑنے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: The papaya is use to treat cancer.
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk