Spicy foods can control high blood pressure

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-08-05


(eNews.pk) - ...









تیز مرچوں مصالحوں والا کھانا بلڈ پریشر کم کرسکتا ہے،جدید تحقیق


بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…تیز مرچو ں کے حامل کھانے صرف آنکھوں میں ہی پانی نہیں بھرتے بلکہ جسم کے اندرونی نظام کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ چین میں طبی ماہرین کی ایک ٹیم نے حال ہی میں ایک تحقیق کے بعد انکشاف کیاہے کہ تیز مرچوں والے کھانے بلڈ پریشر کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔مرچوں میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو خون کی نالیوں کومعتدل کر کے ان میں خون کی روانی بحال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ماہرین کی اس ٹیم کا کہنا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے تیز مرچوں والے کھانے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔
Post your comments regarding:
Spicy foods can control high blood pressure
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3