Reproduction of cells from Embryo cells

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-08-06


(eNews.pk) - ...









جنین سے حاصل کے گئے خلیوں کے ذریعے دیگر خلیوں کی ازِ سر نو افزائش


نیو یارک…سی ایم ڈی…امریکاکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایسوسیشن نے جنین(Embryo) سے حاصل کے گئے خام خلیوں کو استعمال میں لاتے ہوئے انسانوں کے دیگر خلیوں کی ازِ سر نو افزائش کی ابتدائی تجربے کی منظوری دے دی ہے۔دنیا مین پہلی بارامریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک بائیوٹیکنولوجی فرم Geronکو آزمائشی مرحلے میں جنین کے خام خلیوں کی مدد سے مریضوں کے علاج کی اجازت دی گئی ہے۔ابتدائی مرحلے میں یہ فرم ریڑھ کی ہڈیوں پر چوٹوں کے باعث معذور ہوجانے والے مریضوں پر جنین کے خام خلیوں کا استعمال کریں گے اور ان کے ذریعے مریضوں کے عصابی پٹھوں کی ازِ سر نو افزائش و نشوونما کرکے انہیں قابلِ حرکت بنایا جائے گا۔اس طریقہ ِ علاج کے لیے جنین کو کاٹ کر اس میں سے خام خلیے حاصل کیے جاتے ہیں اور یہ خام خلیے اپنی حیرت انگیز خصوصیات کے باعث جسمانی اعضاء کے ہر قسم کے پٹھے تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Post your comments regarding:
Reproduction of cells from Embryo cells
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3