|
Updated: August 21, 2025 |
Published: 2013-07-26 |
(eNews.pk) -
New York : According to new research that most dangerous disease Cancer chances is increasing among tall women.

|
|
نیویارک…ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ لمبے قد کی عورتوں کو کینسر جیسی مہلک بیماری ہونے کے زیادہ خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق امریکن ایسوسی ایشن آف کینسر ریسرچ میں کی گئی۔ تحقیق کے دوران پچاس سے 80 سال کی ایک لاکھ 45 ہزارعورتوں کے خون کے نمونے لیے گئے۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کے دراز قد خواتین کو کینسر ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لمبے قد کی وجہ سے انسانی جسم میں ہارمون کے اخراج پر زیادہ اثر ہوتا ہے جس کی وجہ سے کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: More chances of Cancer in tall women
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk