|
Updated: August 19, 2025 |
Published: 2016-01-28 |
(eNews.pk) -
Usually salt considered as a culprit of causing blood pressure or hypertension but habit of eating too much sugar also can effect you from this life-threatening disease.

It starts from a clinical study, the researchers say that the Specialists have a focus on the wrong white grain, according to research they said we should focus on the food addicted white sugar which controls our mind instead of salt.
In a research 4528 adults were overviewed who were not suffer from hypertension. During the research they gave them 74 grams of sugar daily and they conclude a solid evidence of risk of high blood pressure has increased.
In another experiment it was confirmed that 60 grams of sugar or drinking sugary drinks increases blood pressure after 2 hours.
|




|
عام طور پر نمک کو فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کا باعث سمجھا جاتا ہے مگر بہت زیادہ چینی کھانے کی عادت بھی آپ کو اس جان لیوا مرض کا شکار بناسکتی ہے
یہ انتباہ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
محققین کا تو کہنا ہے کہ طبی ماہرین نے بلڈ پریشر کے حوالے سے غلط سفید دانوں پر توجہ مرکوز کررکھی ہے۔
تحقیق کے مطابق نمک کے مقابلے میں اس غذا پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے جو لت کی طرح انسانی دماغ کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے اور وہ ہے چینی۔
تحقیق میں 4528 ایسے بالغ افراد کا جائزہ لیا گیا جو بلڈ پریشر کے شکار نہیں تھے۔
تحقیق کے دوران ایک گروپ کو روزانہ 74 گرام چینی کھلائی گئی اور اس بات کے ٹھوس شواہد ملے کہ ان میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔
ایک اور تجربے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ 60 گرام چینی یا میٹھے مشروبات کو پینے کے 2 گھنٹے بعد بلڈ پریشر بڑھ گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: High use of refined sugar cause blood pressure?
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk