|
Updated: July 10, 2025 |
Published: 2013-07-24 |
(eNews.pk) -
Washington : According to new medical research that heart diseases are increasing 27 percent among those peoples who have not eaten breakfast. Those who have not breakfast they have gained their weights and the chances of diabetes are highly increased among them.

|
|
واشنگٹن…نئی تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے انہیں دل کے دورے اور دل کے امراض کا خطرہ27 فیصد زیادہ رہتا ہے بنسبت ان کے جو صبح ناشتہ کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ناشتہ نہیں کرنے والوں کا وزن بھی بڑھ جاتا ہے اور شوگر کی مرض ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق حاورڈ یونیورسٹی کے ریسرچرز نے کیا تھا جو کہ 22 جولائی کو شائع ہوئی۔ تحقیق میں مزید یہ بات نمایا ہوئی کہ جو اشخاص صبح کچھ نہیں کھاتے ان کا لائف سٹائل بھی کافی پیچیدہ ہوتی ہے۔ ان کا رجہان ورزش کی طرف کم اور منشیات کی طرف زیادہ ہوتا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Heart diseases increases without breakfast
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk