|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2013-07-13 |
(eNews.pk) -
New York : Fatness is a disease who creates many other diseases. In an American Medical Research that enlarged abdomen can cause cancer and heart disease.

|
|
نیویارک… این جی ٹی… کہتے ہیں کہ موٹاپا خود ایک بیماری ہے جو اپنے ساتھ کئی دوسری بیماریوں کی بھی وجہ بنتا ہے۔امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق بڑھا ہوا پیٹ امراض قلب اور کینسر جیسے موذی امراض کا سبب بھی بن سکتاہے۔تحقیق کے مطابق بڑھے ہوئے پیٹ یا توند میں ایسی چربی جمع ہوجاتی ہے جو انسانی صحت کے لئے مضر ہوتی ہے اور عام موٹاپے کے مقابلے میں توند کے حامل افراد میں امراض قلب اور کینسر کا خطرہ کافی زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق میں مزید کہاگیا ہے کہ پورے جسم میں یکساں وزن رکھنے والے افراد کے مقابلے میں اپنی توند کو بڑھا لینے والے افراد میں امراض قلب اور کینسر کے باعث ہلاکت کا خطرہ بھی زیادہ ہوتاہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Enlarged abdomen can cause cancer & heart disease
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk