|
Updated: July 6, 2025 |
Published: 2015-12-05 |
(eNews.pk) -
A U.S. study suggests that daily use of Walnut prevents many diseases. When people in the study added 56 grams of walnuts to their daily diet for six months, they had improvements in blood vessel function and reductions in bad LDL cholesterol, which builds up in blood vessels and can lead to blood clots and heart attacks.

|
|
امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا مسلسل 6 ماہ تک استعمال خون کی نالیوں کو بہتر بناتا ہے اور ساتھ ہی بہت سے امراض سے بھی بچاجاسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کےمطابق دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوسکتا ہے جس میں انسانی جسم مناسب مقدار میں ہارمون نہیں بناپاتا جب کہ اخروٹ میں فیٹی ایسڈز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے اس کے علاوہ وٹامن ای اور فولیٹ جیسے اجزا پائے جاتے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ کیلوریز کی وافر مقدار ہونے کے باوجود بھی یہ موٹاپے کی وجہ نہیں بنتا ۔ امریکہ میں ییل یونیورسٹی کے ماہر پروفیسر کے مطابق اخروٹ صحت پر کئی لحاظ سے مثبت اثر ڈالتے ہیں اور خصوصاً دل کو صحت مند رکھتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Daily use of Walnut prevents many diseases
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk