|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
This is the amazing coffee news. In this news they tells that the coffee is very healthfully for life. In this scientists says that coffee is very useful to improve the use of morally. They says that the coffee is very important for good life. Amazing coffee is very useful for peoples to enjoying there life.

|
|
نیویارک …این جی ٹی …کافی کے صحت پر رونما ہونے والے فوائد تو ایک طرف لیکن اس کا روزانہ استعمال ہمیں اخلاقی طور پر بہتر بنانے میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔جی ہاں اگرچہ سننے میں کچھ عجیب سا لگے گا لیکن ایسا کہنا ہے امریکی ایریزونا یونیورسٹی اور نارتھ کیورلینا یونیورسٹی کے ماہرین کا جنہوں نے ایک تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ کافی میں شامل کیفین لوگوں کو غیر اخلاقی سرگرمیوں سے روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اکثر دفاترمیں کام کرنے والے افراد نیند کی کمی کا شکار ہو تے ہیں ان کے اندر غیر اخلاقی رویے جیسا کہ جھوٹ بولنے وغیرہ پر اکساتا ہے لیکن کافی ایسے میں انہیں توانائی فراہم کرتی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Coffee is helpful to improve the use of morally
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk