UK's cheapest hotel will open for public next week

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-08-26


(eNews.pk) - London: World cheapest hotel is built in UK which will be open for public next week. 1 day rent for its single room will be 9 pond only.













برطانیہ کا سستا ترین ہوٹل آئندہ ہفتے کھول دیا جائے گا


لندن . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . برطانیہ میں دنیا کا سستا ترین ہوٹل تیار کیا گیا ہے جسے آئندہ ہفتے کھول دیا جائے گا۔ویسٹ منسٹر میں قائم اس ’ٹیون ہوٹل‘ میں ایک رات کا کرایہ صرف9پاؤنڈ ہے تاہم بستر، غسل اور ایئر کنڈیشنڈ کے سوا دیگر اشیاء کے لیے الگ کرایہ اداکرنا ہوگا۔ اگر آپ غسل کرنا چاہتے ہیں اور تولیہ کی ضرورت ہو تو اس کے لیے 1.5پاؤنڈ ادا کرنا ہوں لیکن شیمپو یا صابن ساتھ لانا ہوگا۔ ہیئر ڈرائی کرانے کے لیے 2پاؤنڈ جمع کرانے ہوں گے اور ٹی وی دیکھنے کے لیے ایک دن کا کرایہ 3پاؤنڈ جبکہ ایک گھنٹے انٹرنیٹ کنکشن کے لیے1.5پاؤنڈ اور 24گھنٹے کے لیے3پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے۔ اسی طرح صفائی ستھرائی کے لیے 7.5پاؤنڈ کی ادائیگی کرنا ہوگی۔ٹیلی فون پر بکنگ کروانے پر مزید3پاؤنڈ فیس لی جائے گی تاہم آن لائن بکنگ کی کوئی فیس نہیں ۔ مجموعی طور پر اس ہوٹل میں ایک رات گزارنے کا اوسطاً کرایہ35پاؤنڈ ہوگا۔
Post your comments regarding:
UK's cheapest hotel will open for public next week
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3