|
Updated: January 14, 2025 |
Published: 2017-07-06 |
(eNews.pk) -
Groom has got an expensive “Snake dance” during the wedding day , because he was in drunk.
In this situation his wife has refused to marry him.
Snake dance is very popular in India .people commemorate their rejoices in different festivals and wedding ceremonies. Some times these happy moments turn into grief.
According to the report of Indian media, it arranged a marriage ceremony of periyanaka with Trepathi at Jahanpur in the territory of the state of Uttar Pradesh.
During the day of wedding when groom was going to the bridal house toddy g started playing snake song. As the groom heard this song , he has started dancing.
|
|
ترپردیش: بھارت میں دولہے کو اپنی شادی میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا اور دلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کو نشے کی حالت میں سب کے سامنے ’ناگن ڈانس‘ کرتا دیکھ کر شادی سے ہی انکار کردیا۔
بھارت میں ناگن ڈانس خاصا مقبول ہے اور لوگ مختلف تہواروں اور شادی بیاہ کی تقریبات میں ناگن ڈانس کر کے اپنی خوشیاں مناتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ خوشیاں غم میں بھی بدل جاتی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے شاہ جہان پور کی رہائشی پریانکا تریپاتھی کی شادی اپنی ہی برادری کے انوبھو مشرا سے طے پائی۔ شادی والے روز جب لڑکا بارات لے کر دلہن کے گھر جا رہا تھا کہ تو ڈی جی نے اچانک ناگن والا گانا بجا دیا جسے سنتے ہی دولہا نے بے قابو ہو کر ڈانس شروع کردیا اور اس کے دوستوں نے نوٹ لٹانا شروع کر دیئے۔
نشے کی حالت میں دولہے کا رقص نہ تو لڑکی کو پسند آیا اور نہ ہی سسرال والے متاثر ہوئے، انوبھو مشرا کو معلوم نہیں تھا کہ اس کا ناگن ڈانس اسے مہنگا پڑ جائے گا اور لڑکی شادی سے ہی انکار کر دے گی۔ لڑکی نے دولہا اور اس کے گھر والوں کی منت سماجت کے باوجود اگلے ہی روز کسی اور سے شادی رچا لی۔
لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ دولہے نے سب کے سامنے اچھا خاصا ڈرامہ بنا دیا تھا جس کی وجہ سے میری بیٹی نے اتنا بڑا فیصلہ لیا اور مجھے ہر حال میں اپنی بیٹی کا ساتھ دینا تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
08:16
|
اسمارٹ فون ایپ سے آنکھوں کا علاج ممکن ہوگیا
|
|
Enews.pk