Bosnia: Woman throw puppies into the river

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-09-02


(eNews.pk) - Bosnia: A woman in Bosnia throw 6 puppies in river. In a latest video on youtube it is shown that a woman with red jumper having a white bucket and she is throwing puppies into the river from it.













بوسنیا: خاتون نے کتے کے نومولود بچے دریا میں پھینک دیئے


سرائیو . . . دنیا میں ایسے بھی ملک ہیں جہاں انسانی جان کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوتی لوگوں کو بے دردی سے قتل کردیا جاتاہے اور کوئی اف تک نہیں کرتا۔تاہم اس دنیا میں ہی کئی ایسے ممالک اور قومیں بھی ہیں جن کے لیے جانوروں کی جانیں بھی اتنی ہی قیمتی ہیں جتنی انسانی جان۔حال ہی میں بوسنیا میں ایک ایسا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون کتے کے چھ نومولود بچے دریا میں پھینک رہی ہے۔یو ٹیوب پر موجود اس ویڈیو میں ایک خاتون ایک سفید رنگ کی بالٹی سے ایک کے بعد ایک کتے کے بچوں کو دریا میں پھینک رہی ہے۔ خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی کیونکہ اس کا چہرہ ہڈ سے چھپا ہوا ہے۔تاہم یوٹیوب کی اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بوسنیا میں جانوروں کے حقوق کی ایک تنظیم نے حکومت سے اس خاتون کا پتا لگانے کی درخواست کی ہے۔پولیس اس معاملے کی تفتیش کررہے ہے۔بوسنیا نے حال ہی میں جانوروں کے تحفظ کا قانون منظور کیا ہے جسکے تحت جانوروں سے بدسلوکی پر پانچ ہزار یورو سے ایک لاکھ یوروں کا جرمانہ عائد ہوتا ہے۔
Post your comments regarding:
Bosnia: Woman throw puppies into the river
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3