|
Updated: August 16, 2025 |
Published: 2012-11-17 |
(eNews.pk) -
MULTAN: Pakistan Muslim League-Nawaz leader Ahsan Iqbal has said that President Asif Ali Zardari deceived not only the opposition but also misled his own comrades and drove Yousuf Raza Gilani, Geo news reported Friday.

Speaking at a public meeting in Multan, said both Zardari and Gilani were competitors who performed the most corruption and competition was won by the former.
Iqbal said that Mr Gilani had done MBBS from corruption and participated in corruption along with his wife and children.
The PML-N leader said Zardari were four years as the length of stay in hell. He also criticized the Q-league leaders and said the party was busy cheating people through advertising with the looted money.
Mr. Iqbal said that Imran Khan was supported by the same forces, which had been supporting Zardari.
He said the ANP and the MQM were also busy creating dramas.
|
|
ملتان …مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اپنوں کو بھی دھوکا دیا ہے، یوسف رضا گیلانی کو سولی پر چڑھا کر نیچے سے تختہ کھینچ لیا۔ ملتان کے علاقہ مخدوم رشید میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ صدر زرداری اور سابق وزیر اعظم کے درمیان کرپشن کا مقابلہ تھا جو ذرداری نے جیتا لیکن یوسف رضا گیلانی نے کرپشن میں ایم بی بی ایس کیا ہوا ہے وہ اپنے بیوی بچوں سمیت کرپشن کرتے تھے، ان کا کہنا تھا کہ صدر زرادی کا چار سالہ دور جہنم کا دور ہے پرویز مشرف کا دور بھی جہنم تھا ق لیگ پنجاب بینک اور این ایل سی سے لوٹی ہوئی رقم سے اشتہارات چھپوا کرعوام کو دھوکا دینے کی کوشیش کر رہے ہیں لیکن عوام کی یاداشت اتنی خراب نہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان، آصف علی زرداری کا دوسرا روپ ہے اس کے پیچھے بھی وہی قوتیں ہیں جو زرداری کو سپورٹ کر رہی ہیں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم، اے این پی بھی ڈرامے کر رہی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Zardari cheat Yousaf Raza Gilani: Ahsan Iqbal
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk