"Zara Sochiye" Stage Show held in Kohat

Updated: April 26, 2024 Published: 2012-10-30


(eNews.pk) - Kohat: An impressive show on the basis of 'Zara Sochiay' program under Jang Group and Mir Khalilur Rahman Trust was held here, which was largely attended by the public schools' male / female students of the district, Geo news reported.




Kohat Division Commissioner, Sahebzada Anis, DCO, Zakir Hussain, DIG Imtiaz Shah, former MNA, Javed Ibrahim alongside hundreds of women and the notables of the city also attended the function. A very instructive declamation contest was also held among the students on the topic of education for all. The children recited Naat and anthem.
Commissioner Kohat Division and other district officials answers to the questions raised about the status of education and its promotion in their jurisdiction.
All participants of this great feature appreciated the efforts of the Jang Group and Mir Khalilur Rahman trust for the promotion of education in the country.









کوہاٹ:میر خلیل الرحمن ٹرسٹ کے تحت ’ذرا سوچیے‘ اسٹیج شو


Zکوہاٹ…کوہاٹ میں جنگ گروپ اور میر خلیل الرحمن ٹرسٹ کی جانب سے ’ذرا سوچئے‘ پروگرام کے تحت خوبصورت اسٹیج شو منعقد کیا گیا۔ کوہاٹ میں منعقدہ اس شو میں ضلع بھر کے سرکاری پرائمری اسکولز کے طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں کمشنر کوہاٹ ڈویژن صاحبزادہ انیس، ڈی سی او کوہاٹ ذاکر حسین، ڈی آئی جی کوہاٹ امتیاز شاہ، سابق ایم این اے جاوید ابراہیم اور خواتین سمیت سینکڑوں معززین شریک ہوئے۔ شو میں تعلیم کو عام کرنے کے لئے خوبصورت تقریری مقابلے اور ڈرامے پیش کئے گئے۔ بچوں نے نعت اور قومی ترانہ گایا، کمشنر کوہاٹ ڈویژن صاحبزادہ انیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر حکام سے تعلیم کے متعلق سوال و جواب کئے گئے۔ تقریب کے سب ہی شرکاء نے جنگ گروپ اور میر خلیل الرحمن ٹرسٹ کی جانب سے تعلیم عام کرنے کیلئے ان کی کوششوں کو خوب سراہا۔ کمشنر ،ڈی سی او اور ڈی آئی جی نے تقریب کے اختتام پر طلبا میں میر خلیل الرحمن ٹرسٹ کی جانب سے اسکول بیگ اور کپ تقسیم کئے۔
Post your comments regarding:
"Zara Sochiye" Stage Show held in Kohat
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3