|
Updated: September 19, 2025 |
Published: 2013-07-22 |
(eNews.pk) -
Dublin : Ireland two thousand people has danced together and had world record. 163 dance schools of 44 countries have participated in new world record.

|
|
ڈبلن…آئرلینڈ میں 2 ہزار سے زائد افراد نے دریاکنارے قطار میں کھڑے ہو کر ایک ساتھ ڈانس کرنے کا ورلڈ رکارڈ قائم کردیا۔ آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں دوہزار سے زائد ڈانسرزنے دریائے لیفی کے کنارے ایک ہی قطار میں کھڑے ہو کر رقص شروع کردیا اوراس طرح سب سے طویل ترین ریور ڈانس کا سابقہ گنیزورلڈ رکارڈ توڑدیا۔نیارکارڈ قائم کرنے کیلئے 44 ملکوں کے 163 ڈانس اسکولوں کے ڈانسرزنے حصہ لیا۔ اس سے پہلے امریکی ریاست ٹینیسے میں 652 افراد نے ایک ہی قطار میں رقص کرنیکا رکارڈ قائم کیا تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: World record 2 thousand people dance together
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
14:18
|
شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
|
|
Enews.pk