|
Updated: August 21, 2025 |
Published: 2012-10-30 |
(eNews.pk) -
GUANGZHOU, China: Pakistan will play against Bangladesh in the second semifinal of the ACC Women's Twenty20 Asia Cup, while the first semifinal will be held between India and Sri Lanka. Both semi-finals will be played here tomorrow.

The second semi-final between Pakistan and Bangladesh begins 22 to 30 (PST).
Although Pakistan had an eight-wicket defeated by India in the last group match, but captain Sana Mir said that would not result their semi-final, and when they focus the team victory.
|
|
گوانگ زو (چین ) … اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم بنگلہ دیش جبکہ بھارت کا سامنا سری لنکا سے ہوگا۔ چین کے شہر گوانگ ز و میں کھیلے جانے والے ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے درمیان ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہوں گے، جو پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 10 بجے رات میں شروع ہوگا۔ گروپ کے آخری میچ میں بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر کا کہنا ہے کہ آخری میچ کا نتیجہ فائنل پر اثرا انداز نہیں ہوگا، سب کی نظریں ٹیم کی جیت پر ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Women's T-20 Asia Cup Pakistan face Bdash in Final
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk