|
Updated: August 11, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
In Nawab Shah..... In Train crashed there are many injuries in accident and there are many peoples injured in this accident. In many injured peoples there is one women which died in Train crashed. And more then 15 peoples are injured in this accident.

|
|
نواب شاہ… نواب شاہ میں حادثے کا شکار ہونے والی قراقرم ایکسپریس کے زخمیوں میں سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 15 سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 4کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو معمولی نوعیت کے زخم آئے ہیں۔ حادثے کے بعد پیپلز میڈیکل اسپتال، دوڑ اور باندہی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Women died in Train Crashed
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk