|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2016-01-23 |
(eNews.pk) -
Whatsapp(messaging app) is about to introduce a great feature for customers all over the World. For the first time WhatsApp users can share their account information directly to Facebook. This important feature has been introduced in 2.12.413 Beta version of WhatsApp and it will be available for general use in the near future.

As you know, WhatsApp was bought by Facebook in 2014, but until now its customer information could not share stuff on Facebook.
With this feature, users will be able to connect with Facebook, However, it will be on your own choice.
|

|
میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں ایک بہت بڑا فیچر بہت جلد صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔
واٹس ایپ میں اب پہلی بار صارفین کو اپنے اکاﺅنٹ کی معلومات فیس بک پر شیئر کرنے کا موقع دیا جارہا ہے۔
واٹس ایپ کے بیٹا ورژن 2.12.413. میں اس اہم ترین فیچر کو متعارف کرایا گیا ہے اور یہ مستقبل قریب میں عام استعمال کے لیے دستیاب ہوسکتا ہے۔
جیسا آپ کو معلوم ہے کہ واٹس ایپ فیس بک نے 2014 میں خرید لی تھی تاہم اب تک اس کے صارفین اپنی معلومات یا چیزیں فیس بک پر شیئر نہیں کرسکتے تھے۔
اس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ صارف خود کو مستقل طور پر فیس بک کے ساتھ منسلک کرسکیں گے تاہم یہ آپ کی مرضی پر ہوگا۔
اسی طرح ایک اور فیچر سیکیورٹی انڈیکٹر بھی اس بیٹا ورژن کا حصہ ہے جس سے آپ کی بات چیت مکمل طور پر اینکرپٹڈ ہوجاتی ہے۔۔۔
|
|
|
Post your comments regarding: WhatsApp is possible to share information on FB
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
14:18
|
شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
|
|
Enews.pk