|
Updated: March 29, 2024 |
Published: 2013-04-04 |
(eNews.pk) -
Naudero: President Asif Ali Zardari said on Thursday that his party during his five-year rule in Pakistan right direction in addition to strengthening democracy in the country, despite the obstacles and "weak" Geo news.
Solution Assembly in Naudero mark the 34th death anniversary of Zulfikar Ali Bhutto, President Zardari said that the world has seen many great leaders, but none of them could be compared to Zulfikar Ali Bhutto. "I read history and found none as Bhutto".
President Zardari admitted that there must be some gaps in the five-year period by the Pakistan Peoples Party (PPP)-led government but added that it was an integral part of democracy.
Zardari said he had no opportunity to transfer powers to Parliament, but took steps that were in the wider interests of the country and future generations.
He asked people to listen to their conscience while casting his vote in the upcoming elections.
Earlier, PPP patron-in-chief Bilawal Bhutto Zardari in his address said. "Over the last five years, we have no opportunity to relax"
"People's Party-led government remained engaged pick thorns strewn with other except to fight a losing battle," he maintained.
Praising the performance of PPP, said that it was due to effective policies pursued by his party today that the farmer 'Roti, Kapra aur Makan "(bread, clothing and shelter).
He paid rich tributes to Shaheed Benazir Bhutto and Zulfikar Ali Bhutto and asked the people in attendance to give their assurance put a stamp on the arrows - PPP election symbol - in the upcoming vote.
|
|
نوڈیرو....صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی سمت درست کردی اور رکاوٹوں کے باوجود جمہوریت کو مضبوط کیا جبکہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اپنے دور میں دوسروں کے بچھائے ہوئے کانٹے چنتی رہی۔ صدر آصف علی زرداری نے نوڈیرو میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بڑے مقبول لیڈر رہے لیکن بھٹو جیسی بات کسی میں نہ تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ 5برسوں میں یقیناً کمزوریاں رہی ہوں گی۔ لیکن جمہوریت میں اس طرح کی کمزوریاں آجاتی ہیں۔ صدر زرداری نے کہا ان کے پاس موقع تھا کہ پارلیمنٹ کو اختیارات نہ دیتے۔ لیکن انہوں نے وہ اقدامات کئے جو پاکستان اور آنے والی نسلوں کے لیے بہتر تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام انتخابات میں اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دیں۔ اس سے پہلے پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 سال میں سانس لینے کا موقع بھی نہیں دیا گیا۔پھر بھی عوام کی خدمت کی۔ پیپلز پارٹی کی حکومت دوسروں کے بچھائے ہوئے کانٹے چنتی اور دوسروں کی ہاری ہوئی جنگ لڑتی رہی۔ پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کے سبب آج کسان کے پاس روٹی کپڑا اور مکان ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے وعدہ لیا کہ وہ انتخابات میں تیر پر ہی ٹھپہ لگائیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: We set Pakistan's direction right: Zardari
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk