|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2015-12-18 |
(eNews.pk) -
Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan has said that war against terrorism in not over yet and vowed that it would be brought to its logical conclusion. Finishing arguments on National Action Plan (NAP) in the National Assembly, the Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan said only military operation can not improve internal situation in the country, adding that terrorism would be eliminated.

|
|
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ، اسےمنطقی انجام تک پہنچائیں گے، دہشت گردی کے اکا دکا واقعات ہوسکتے ہیں۔ سیکورٹی ایجنسیوں کو بلا جواز تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے۔مدرسوں کی رجسٹریشن اور ان کے نصاب پر مکمل اتفاق رائے ہو چکا ۔ قومی اسمبلی میں نیشنل ایکشن پلان پر بحث کو سمیٹتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثارکا کہنا تھا کہ صرف ملٹری آپریشن سے ملک کے اندرونی حالات بہتر نہیں ہوسکتے، دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: War against terrorism not over yet, Says Nisar
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk