|
Updated: August 8, 2025 |
Published: 2016-01-06 |
(eNews.pk) -
Prime Minister Nawaz Sharif has said that Pakistan has dismantled terrorists’ network and its war against terror has entered in the final phase. Speaking to the Sri Lankan businessman and journalists, Prime Minister Nawaz Sharif once again expressed resolve to end energy crisis in the country by 2017.

|
|
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں اور اب یہ جنگ آخری مراحل میں ہے۔
کولمبو میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کو کئی چیلنجزوراثت میں ملے ہیں لیکن پاکستان مسائل اورمشکلات سے نکل رہا ہے، ہم نے گزشتہ چند برسوں میں دہشت گردی جیسے ناسور کا مقابلہ کیا، دہشت گردوں کانیٹ ورک توڑدیا گیا ہے اوردہشت گردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو توانائی کے بحران کا سب سے بڑا چیلنج درپیش ہے لیکن 2017 کے آخر تک توانائی بحران پر قابو پالیں گے جب کہ تمام بحرانوں پر قابو پانے کا سفر جاری ہے اور پاکستان میں کوئلے کے وسیع ذخائر سے استفادہ کیا جارہاہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: War against terror entered in final phase, PM
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk