|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
In Lahore.... Pakistan Cricket Board announced that the Waqar Younus becomes the head coach of the Pakistan Cricket team. Waqar Younus done his job for 2 years. In 2011, Waqar Younus is also done his job as a head coach of Pakistan Team....

|
|
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس ہیڈ کوچ مقرر کردیا،ان کی تقرری کا دو سال کے لئے عمل میں لائی گئی ہے۔وقار یونس 2011 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں،وہ آیندہ ماہ ٹیم کو جوائن کریں گے۔تقرری کے بعد وقار یونس کا پہلا اسائنمنٹ پاکستان کا دورہ سری لنکا ہوگا،پاکستان ٹیم جولائی اوراگست میں سری لنکا کا دورہ کرے گی جبکہ سپورٹ اسٹاف کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔تقرری کے بعد وقار یو نس نے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ بننے پر خوشی ہے،اصل مقصد ورلڈ کپ کیلئے ٹیم تیارکرناہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Waqar Younus becomes head coach
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk