|
Updated: August 27, 2025 |
Published: 2013-07-17 |
(eNews.pk) -
Washington : American Foreign Ministry disclosed that no discussion has with Pakistan company on providing civil nuclear technology

|
|
واشنگٹن… امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ توانائی کے لیے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی فراہمی پر کوئی بات نہیں ہوئی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پیٹرک وینٹرل نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران ایک سوال پربتایا کہ امریکا کی اوورسیز پرائیویٹ انویسٹمنٹ کارپوریشن کے وفد کی پاکستانی حکومت سے مذاکرات میں سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا معاملہ زیرِ بحث نہیں آیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اور بھارت توانائی سے متعلق کسی سمجھوتے پر بات کرنا چاہیں تو اس کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ کوئی بھی ایسی چیز جس سے پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئے، خوش آئند ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: USA no discussions Pak on civil nuclear technology
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk