US have number of Nato supply routes

Updated: June 13, 2026 Published: 2012-01-27


(eNews.pk) - WASHINGTON: United States have number of Nato supply routes that are being used despite the closure of Pakistani routes, US state department said on Thursday.




During a daily press briefing, state department's spokesperson Victoria Nuland said that US think that Pakistan has a very important role to play in supporting reconciliation process.
She said that Pakistan was part of the Istanbul process, part if the Bonn process, supporting this reconciliation effort.
The spokesperson said that Ambassador Grossman was ready to go to Pakistan but the Pakistani government was very much involved in an internal review of its relations with United States.









پاکستان سے نيٹو سپلائي بند ہونے کے باوجودديگر روٹس ہيں ،امريکا


واشنگٹن … امريکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے سپلائي روٹس بند ہونے کے باوجود نيٹو کي سپلائي کے لئے اور بہت سے روٹس ہيں اور انہيں استعمال کيا جارہا ہے .امريکي دفتر خارجہ کي ترجمان وکٹوريا نو لينڈ نے کہا ہے کہ امريکا سمجھتا ہے کہ پاکستان کا افغان امن عمل ميں اہم کردار ہے جبکہ پاکستان استنبول کانفرنس اور بون کانفرنس ميں مفاہمتي عمل کا حصہ بھي رہا ہے. پاکستان سے بات چيت کيلئے امريکي ايلچي مارک گراس مين پاکستان جانے کيلئے تيار تھے تاہم پاکستان امريکا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اندروني مسائل کاشکار ہے. اسلئے پاکستان نے مارک گراسمين کو دورے کي اجازت نہيں دي. وکٹوريا نو لينڈ کا کہنا تھا کہ امريکا چاہتا ہے کہ افغانوں کي طرح پاکستان بھي امن عمل کا حصہ بنے. امريکا پاکستان کي جانب سے تعلقات پرنظرثاني کے مکمل ہونے کا انتظار کررہا ہے جس کے بعد پاک امريکا تعلقات کو زير بحث لايا جاسکتا ہے. ايک سوال پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان سے نيٹو سپلائي روٹ بند ہونے کے باوجود امريکا کے پاس نيٹو سپلائي کے لئے اور بہت سے روٹس ہيں اور انہيں استعمال کيا جارہا ہے .
Post your comments regarding:
US have number of Nato supply routes
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3