|
Updated: July 25, 2025 |
Published: 2013-03-12 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: linking the two countries to build a $ 7.5 billion natural gas pipeline with Iran plans continues to spark Pakistan risks U.S. sanctions, a senior U.S. official said Monday that the renewed a warning.

"This project goes forward to the fact that we can be triggered Iran Sanctions Act, there are serious concerns," State Department spokesman Victoria Nuland said.
"We've been straight up these concerns with the Pakistanis."
Iranian President Mahmoud Ahmadinejad, in a ceremony edge of two adjacent gas pipeline with his Pakistani counterpart Asif Ali Zardari launched the construction of a section of a very long overdue.
|
|
واشنگٹن…امریکا نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس لائن منصوبے کے بارے میں پہلے بھی دس، پندرہ بار اعلانات سن چکے ہیں، اب دیکھنا ہے کہ اصل میں کیا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس منصوبے پر مزید پیش رفت ہوتی ہے تو ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد شروع کیا جاسکتا ہے۔ وکٹوریا نولینڈ نے کہا کہ امریکا اس منصوبے پر اپنے خدشات سے پاکستان کو واضح طور پرآگاہ کر چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے امریکا بہتر اور زیادہ قابل اعتماد منصوبوں پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: US expressed serious concern over Pipeline Project
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk