|
Updated: July 17, 2025 |
Published: 2013-03-13 |
(eNews.pk) -
KARACHI: an undersea fiber-optic communication cable, Internet About 10-20 percent of the country last week after being destroyed by other communication services have suffered, Geo news reported.

Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCL) According to the news, the submarine cable, Friday, March 1, 2013 developed a fault on.
Internet submarine cable consortium's technical team in the world nailed to the exact location of the fault and repair is progress, he says.
|
|
کراچی…جدہ سے 175 کلومیٹر دور زیر سمندر سب میرین کیبل کو نقصان پہنچا ہے،جس سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی سروسز عارضی طور پر متاثر ہوگئی ہیں جبکہ بھارت میں انٹرنیٹ اور دیگرسروسز کے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ زیر سمندرکیبل کو نقصان پہنچنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ اوردیگر مواصلاتی سروسز دس سے بیس فیصد تک متاثر ہوئی تھیں، سب میرین کیبل کے کٹنے کی اطلاع گزشتہ جمعہ کو ملی تھی۔ تکنیکی ٹیم نے کیبل کے کٹنے کا مقام اور نقص ڈھونڈ لیا ہے جس کے بعد کیبل کی مرمت جاری ہے ، ذرائع کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی نظام کو ایس ایم ای ڈبلیو تھری اور ایس ایم ای ڈبلیو فورپر منتقل کردیا گیاہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Undersea Cable services affecting in Pakistan
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk