Triangular series from tomorrow in Sri Lanka

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-08-09


(eNews.pk) - ...









سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے سری لنکا میں کھیلا جائے گا


دمبولا…تین ملکی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے سری لنکا میں شروع ہوگا،افتتاحی میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھلا جائے گا۔تین ملکی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا جس میں میزبان سری لنکا کے علاوہ بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہوگا، رنگیری دمبولا اسٹیڈیم میں جون میں ایشیا کپ کھیلا گیا تھا گزشتہ تین ماہ سے بھی کم عرصے میں اس گراونڈ پر14ایک روزہ میچز کھیلے جاچکے ہیں ،شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں بھی مصروف سیزن میں اتنے زیادہ ایک روزہ میچز نہیں کھیلے گئے،تین ملکی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،بھارتی کپتان مہندر اسنگھ دھونی سری لنکا کی سرزمین پر کامیاب کپتان ثابت ہوئے ہیں ان کی قیادت میں بھارتی ٹیم سری لنکا میں چار ٹورنامنٹ جیت چکی ہے،تین ملکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی بھارتی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، جس میں گیارہ کھلاڑی ایسے ہیں جو25سال سے زائد عمر کے نہیں ہیں ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ماہ بعد ایک ایک روزہ ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہے، ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ13اگست کوسری لنکا اورنیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
Post your comments regarding:
Triangular series from tomorrow in Sri Lanka
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3