|
Updated: August 9, 2025 |
Published: 2013-01-28 |
(eNews.pk) -
KARACHI: President Karachi Electronics and Small Traders Association Muhammad Irfan, who was shot Thursday night, died from his wounds at a local hospital on Sunday night, Geo news.

He was attacked by unknown assailants near Abdullah College. Trader Fraternity announced to close their businesses to protest the killing on Monday.
Irfan would be buried in the cemetery Paposhnagar. In addition, at least eleven people were killed in different parts of the city in the continuing series of assassinations.
|
|
کراچی....کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں آج رات تاجر رہنما اور ایک سیاسی جماعت کا کارکن قتل کردیے گئے۔ تاجربرادری نے تاجر رہنما کے قتل کے خلاف آج شہر بھر میں کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے تاجر رہنما محمد عرفان 3دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کے قتل پر تاجروں نے آج کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔تشدد کے دیگر واقعات میں سیا سی جماعت کا ایک کارکن بھی قتل کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ کراچی الیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق چیئرمین محمد عرفان 24 جنوری کو نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے۔ انہیں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں رات گئے انہوں نے دم توڑ دیا۔ محمد عرفان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی کی مسجد طیبہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین پاپوش نگر قبرستان میں ہوگی۔ چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے محمد عرفان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے آج تمام مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Trader & political activist died in Karachi firing
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk