|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2013-07-13 |
(eNews.pk) -
Paris : Tour De France Cycle Race British cyclist Mark Cavendish has won the 13th stage. Participants of cycle race from Saint to Montrond was to determine the distance of 173 kilometers. In 13th stage British Mark Cavendish has complete the distance in 3 hours 40 minutes and 8 seconds and got first position.

|
|
پیرس…ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ برطانیہ کے مارک کیونڈش نے جیت لیا۔ فرانس میں جاری سائیکل ریس میں شرکاء کو ٹور ٹو سینٹس سے مونٹراونڈ تک 173 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ریس کے تیرہویں مر حلے میں برطانیہ کے مارک کیونڈڈش نے مقررہ فاصلہ تین گھنٹے چالیس منٹ اور آٹھ سیکنڈز میں طے کرکے پہلے نمبر پر رہے۔پیٹر سیگان دوسرے اور ہالینڈ کے مولیما تیسرے نمبر پر رہے اوور آل لیڈ میں برطانیہ کے کرس فرووم سب سے آگے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Tour De France Mark Cavendish wins cycle race
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk