|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2013-07-18 |
(eNews.pk) -
Queta : Today voting will be for Balochistan vacant senate seats in provincial assembly, three candidates will compete for this three senate seats.

|
|
کوئٹہ…بلوچستان سینیٹ کی دو خالی نشستوں پر انتخاب کے لئے پولنگ آج صوبائی اسمبلی میں ہوگی،ان نشستوں کیلئے تین امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان بایزید نے بتایاکہ سینیٹ کی دوخالی نشستوں پر پولنگ بلوچستان اسمبلی میں آج صبح 9 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک ہوگی۔ سینیٹ کی دو نشستوں کے لئے مسلم لیگ ن کے سردار یعقوب خان ناصر، پشتونخواہ میپ کے عبدالرؤف اور جمعیت علمائے اسلام کے حاجی ولی محمد میں مقابلہ ہوگا، توقع ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لئے اسمبلی کے 62ارکان اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے،صوبے سے سینیٹ کی ایک نشست نوابزادہ لشکری رئیسانی کے مستعفی ہونے جبکہ دوسری مولانا محمد خان شیرانی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوجانے کے بعد خالی ہوئی تھی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Today voting in Baluchistan senate
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk