|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2013-07-17 |
(eNews.pk) -
According to Meteorological department today rain expected in upper Punjab, Malakand, Hazara and & Kalat Division.

|
|
کراچی…کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں فیڈرل بی ایریا، بفرزون اورآئی آئی چندریگرروڈسمیت مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش ہوئی۔شہربھرمیں ٹھنڈی ہواوٴں کیساتھ بونداباندی کاسلسلہ جاری ہے جس سے موسم سہانا ہوگیاہے۔ لاہور میں رات گئے ہونے والی بارش سے حبس کا زور ٹوٹ گیا لیکن تھوڑی دیر کی بارش نے شہر میں جل تھل کردیا اور نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔ پشاور اور گردونواح میں بھی بارش سے گرمی کی شدت کم ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راول پنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن میں بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش رسالپور میں 71ملی میٹر رکارڈ کی گئی۔ منگل کو دالبندین، دادو، سبی اور پنجگور ملک کے گرم ترین علاقے رہے جہاں درجہ حرارت43ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ کیا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Today rain expects in upper Punjab & Kalat
|
|
Todays 10 Latest Weather News
|
|
موسم کا حال
|
|
|
13:19
|
لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا
|
|
|
11:55
|
کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی
|
|
|
05:31
|
اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن
|
|
|
05:25
|
میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان
|
|
|
05:54
|
آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان
|
|
|
05:55
|
پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی
|
|
|
05:33
|
آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان
|
|
|
05:25
|
کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان
|
|
|
06:09
|
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
|
|
|
07:49
|
آئندہ دو روز تک ملک بھر میں بارشوں کا امکان
|
|
Enews.pk