|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2013-06-15 |
(eNews.pk) -
Lahore: Raining season is starting in Punjab. According to Pakistan Meteorological rain is expecting in the Country for the next two days.

|
|
لاہور…پنجاب میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دوروز کے دوران ملک بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔جمعے کی رات پنجاب میں موسم نے پھر کروٹ بدلی اور برکھارت نے اپنا اثر دکھایا،فیصل آباد بارش شروع ہوئی تو لوگوں کے چہرے کھل اٹھے ،سرگودھا میں بھی بادل خوب جم کر برسے اور گرمی سے پریشان لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔سیالکوٹ میں ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اس سے پہلے مانسہرہ میں شام کے وقت پری مون سون بارش نے دلکش مناظر کو اور دلفریب بنادیا ،، سوات اور چترال میں بھی لوگوں بارش کا بھرپور لطف اٹھایا ،سندھ کے شہر جیکب آباد میں بوندا باندی نے گرمی کی شدت تھوڑی کم کردی ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز میں کراچی، حیدرآباد، سکھر لاڑکانہ ، ملتان، ڈیرہ غازی خان ، بہاولپور اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rain expected in country for next 2 days.
|
|
Todays 10 Latest Weather News
|
|
موسم کا حال
|
|
|
13:19
|
لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا
|
|
|
11:55
|
کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی
|
|
|
05:31
|
اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن
|
|
|
05:25
|
میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان
|
|
|
05:54
|
آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان
|
|
|
05:55
|
پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی
|
|
|
05:33
|
آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان
|
|
|
05:25
|
کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان
|
|
|
06:09
|
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
|
|
|
05:24
|
آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان
|
|
Enews.pk