|
Updated: August 7, 2025 |
Published: 2013-07-16 |
(eNews.pk) -
Gayana : Second One Day International between Pakistan and West Indies will be play in Gayana today. Pakistan has leaded by 1-0 due to Shahid Afridi is boom boom performance in first one day match.

|
|
گیانا … پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان دوسراون ڈے آج گیانا میں کھیلاجائے گا،گرین شرٹس کو سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔پہلے ون ڈے میں شاہدآفریدی نے ایسی دھوم مچائی کہ سب دیکھتے رہ گئے،بوم بوم نے ٹیم میں واپسی کاجشن چھکے چھڑاکراوروکٹیں اڑاکرمنایا،آفریدی کی آل راونڈپرفارمنس نے ٹیم کو126رنزسے فتح دلائی۔تاہم اب دوسرے کھلاڑیوں کو بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے اچھا کھیل کھیلتے ہوئے ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں فتح سے ہمکنار کرانا ہوگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Today 2nd ODI Pak Vs WI
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk