|
Updated: August 19, 2025 |
Published: 2013-03-07 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: On Wednesday Pakistan (ECP) Election Commission threw some elements baseless claims against the Commission, saying that the government and the 'deal' striking impression dispelled all kinds.

In a statement, some elements of the ECP and the Parliamentary Commission acting as an executioner would like to put a rope around their necks he said.
This Commission, the Higher Education Council (HEC) received confirmed by dedi.ECP degrees, and then I heard about the position of Parliamentary proceedings, apparently to keep the judge or suspected cases will be referred to the police for lodging FIR.
|
|
اسلام آباد…الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کمیشن جلاد کا کردار ادا کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ کی گردنوں میں پھندا ڈال دے۔ایک بیان میں الیکشن کمیشن نے حکومت سے کسی مْک مْکا کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ الیکشن کمیشن کے خلاف بے بنیاد باتیں پھیلارہے ہیں ، الیکشن کمیشن نے ڈگریوں کی جانچ پڑتال ایچ ای سی سے کرائی ، کمیشن کو متعلقہ ارکان پارلے منٹ کا موقف سننے کے بعد بظاہر جو کیسز دھوکا دہی کے نظر آئے وہ متعلقہ سیشن ججوں کو مقدمہ چلانے کیلئے بھیج دیئے یا پولیس میں ایف آئی آر درج کرادی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اگر سیشن جج قانون میں دی گئی مدت کے اندر فیصلہ نہیں کرتا تو الیکشن کمیشن کیا کرسکتا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: There is no deal with government: ECP
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk