Friday, February 21, 2020
eNews.pk
Pakistan Live News, Daily Breaking News, Todays Latest Updates
Latest News Breaking News National International City Business Weather Health & Science Funny Entertainment Sports

Enews.pk

Bookmark site

There is huge propaganda against us, Imran Khan

Updated: February 21, 2020 Published: 2014-05-12


(eNews.pk) - At D chowk in Islamabad, the major rally of (PTI) held tomorrow. In this major rally the chairman of (PTI) Imran Khan says about the rigging in elections 2014 that PMLN done cheating. He also says that the Jang news and Geo news are also the part of this rigging which is done in elections 2014. Imran Khan says that they want to re-counting in 4 councils. What is the result everyone can see that.













ہمارے خلاف بہت بڑا پراپیگنڈا ہوا جس میں جنگ اور جیو بھی ملوث ہے، عمران خان


اسلام آباد ڈی چوک پر انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جیو اور جنگ گروپ میں ایسے صحافی بھی موجود ہیں جنہیوں نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں اور اس کے لئے میں حامد میر کو سلام پیش کرتا ہوں لیکن جیو کا مالک میر شکیل الرحمن دبئی میں بیٹھا ہوا ہے جو بیرون ممالک سے پیسے لے کر اپنا ایجنڈا پورا کر رہا ہے، میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ انہیں اس کام کےلئے کتنے پیسے ملے۔ آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ کا میڈیا ٹرائل کیا گیا، اگر کسی نے غلطی کی تو اس پر تنقید کی جائے لیکن اسے تباہ کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ جیو مشرقی بارڈر پر امن اور مغربی بارڈر پر جنگ کی آشا چلاتا رہا اور جب میں نے امن کی بات کی تو مجھے طالبان خان بنا دیا گیا۔
عمران خان نے کہاکہ تحریک انصاف کے آج کے جلسے کو حکومت کی جانب سے ناکام کرنے کی پوری کوشش کی گئی، سارا دن میرے موبائل پر پیغامات موصول ہورہے تھے کہ قافلوں کو جگہ جگہ روکا جارہا ہے، مجھے آج ن لیگ کی حرکتیں دیکھ کر آصف زرداری کی تعریف کرنی پڑگئی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے کہاکہ عمران خان نہ کھیلتا ہے اور نہ کھیلنے دیتا ہے۔ نواز شریف یہ سن لیں گے میں کھیلنا چاہتا ہوں لیکن ایک غیر جانب دار امپائر کی موجود گی میں کھیلوں گا۔ پچھلے سال 11 مئی کو جو میچ کھیلا گیا اس میں نواز شریف نے امپائر کو اپنے ساتھ ملا لیا۔
Post your comments regarding:
There is huge propaganda against us, Imran Khan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

Sudden Meeting Held Under Prime Minister

12:09 وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ پر تبادلہ خیال

Private Company Is Responsible For The Incident of Shurqia

10:31 اوگرا نے نجی آئل کمپنی کو سانحہ احمد پور شرقیہ حادثہ کا ذمہ دار قرار دیدیا

Tariq Bajwa New State Bank Governor

09:52 سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ نئے گورنراسٹیٹ بینک تعینات

Successfull Test of Nasser Missile

13:57 پاکستان کا نصر بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

Earthquacke shook in Sargodha Khushab and Thier Surrounding

06:49 سرگودھا، خوشاب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

West Indies beat Australia and Won the Title Of Women T20

08:05 ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیت لیا

5 People Of Same Family Died In Traffic Accident Near To BN

07:55 بہاول نگر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

Karachi 10 Terrorist Arrested In Different Areas Ranger

08:17 کراچی کے مختلف علاقوں سے 10 دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرز

Four People Were Dead Due To Firing Of Two Groups

07:46 پشاور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

Japan Disconnected From Thier Precious X Rays Satellite

07:25 جاپان کا اپنے قیمتی ایکس رے سیٹلائٹ سے رابطہ منقطع ہوگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2018. All rights reserved.
1 | 2 | 3